ڈاؤ یونیورسٹی اوجھا کیمپس میں منشیات کی ویڈیو سامنے آگئی

0
114

ڈاؤ یونیورسٹی اوجھا کیمپس میں منشیات کی ویڈیو سامنے آگئی

پاکستان ٹوڈے: کراچی کی ڈاؤیو نیورسٹی کے اوجھا کیمپس میں منشیات کے استعمال کی ویڈیو سامنے آگئی۔

طلبہ کی جانب سے منشیات کے استعمال پر یونیورسٹی انتظامیہ نے تحقیقات کا آغاز کردیا۔

ترجمان ڈاؤ یونیورسٹی کا کہنا ہے کہ ممکن ہے ویڈیو یونیورسٹی کو بدنام کرنے کے لیے بنائی گئی ہو۔

Leave a reply