لاہور(عتیق ملک) منشیات سپلائی کرنے والا بین الصوبائی گروہ NIU نارتھ اقبال ٹاؤن نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے دھر لیا
منشیات سیل نارتھ نے منشیات کی بڑی کھیپ گاڑیوں سمیت پکڑ کرملزمانگرفتارکرلیے، ،
منشیات سیل اقبال ٹاؤن کی کارروائی پر بدنام زمانہ منشیات فروش عاصم عارف،وسیم ضیاء، محمد مشتاق، محمد عمران، جنید اقبال،محمد عابد ،محمد اجمل اور محمد عمران گرفتار،
ملزمان سے کروڑوں روپے مالیت کی 90کلو چرس ،12کلو افیون اور 15 کلو ہیروئن کرکے مقدمات درج کیے گئے رانا محمد اکرم ڈی ایس پیNIU نارتھ
ملزمان سابقہ ریکارڈ یافتہ جن پر منشیات کے متعدد مقدمات درج ہیں، ڈی ایس پی منشیات سیل نارتھ،
ملزمان لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں منشیات سپلائی کرتےتھے ، رانا محمد اکرم ڈی ایس پی NIU نارتھ،
ملزمان کو پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے اور پبلک ریلیشن شپ کی مدد سے گرفتار کیا گیا، ڈی ایس پیNIU نارتھ
منشیات فروشی کے خاتمہ کیلئے عوام کا ساتھ ضروری ہے تاکہ اس لعنت سے چھٹکارا حاصل کیاجائے ایس پی OCU نارتھ فرقان بلال،
ملزم کو پراسیکیوشن پارٹنر شپ کی مدد سے سخت سزا دلوائی جائے گی، ایس پی آرگنائزڈ کرائم یونٹ نارتھ فرقان بلال،
جرائم پیشہ عناصر کیخلاف آرگنائزڈکرائم یونٹ کی کارروائیاں جاری رہیں گی، ایس پی OCU نارتھ
ڈی آئی جی OCU عمران کشور کی طرف سے کامیاب کارروائی پر محمد اکرم ڈی ایس پیNIU نارتھ اوران کی ٹیم کو شاباش اور تعریفی سرٹیفکیٹ
بشریٰ بی بی کوعدالت سےبڑاریلیف مل گیا
دسمبر 21, 2024سندھ حکومت کاملازمین کیلئے احسن اقدام
دسمبر 21, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
لاہور،پیرس ریلی: سیاحت کے فروغ میں معاون ہوگی
جون 10, 2024 -
احتجاج کی کال:پی ٹی آئی کی پشاورمیں بڑی بیٹھک
نومبر 16, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔