دونوں پاؤں سے معذور نوجوان رکشہ چلانے لگا ، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے مدد کی اپیل

ضلع مظفرگڑھ: پاکستان ٹوڈے کا نمائندے رانا وقاص اسلم کی تفصیلات کے مطابق ، تحصیل جتوئی کا رہائشی باہمت نوجوان جس نے معذوری کو مجبوری نہ بننے دیا ، ہمت اور حوصلے کی اعلی مثال بن کر دونوں پاؤں سے معذور شخص محمد جاوید چنگ چی رکشہ چلا کر محنت کرکے خاندان کی کفالت کرنے لگا ،
مہنگائی سے پریشان یہ باہمت نوجوان کمرتور مہنگائی میں کسی مسیحا کا منتظر ہے،اس حوالے سے مزید جانتے ہیں۔
سردی، بارش اور برفباری، محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی
دسمبر 3, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
کمشنر راولپنڈی دھاندلی سیکنڈل…اہم تحقیقات شروع.
فروری 19, 2024 -
وزیراعظم نےوفاقی کابینہ کااجلاس طلب کرلیا
اکتوبر 10, 2024 -
امریکہ:آتشزدگی سےبڑی تباہی ،27افرادہلاک،متعددلاپتہ
جنوری 18, 2025
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©














