سینیٹ الیکشن کا سب سے بڑا اپ سیٹ سامنے آگیا

0
131

پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی نے اس بار رضا ربانی کو ایوان بالا کا ٹکٹ نہیں دیا۔

پیپلز پارٹی نے مولا بخش چانڈیو اور رخسانہ زبیری کو بھی سینیٹ ٹکٹ سے محروم کردیا، صرف قراۃلعین مری اپنا ٹکٹ برقرار رکھ پائیں۔پی پی پی ایوان بالا میں تجربے کار سینیٹرز کی جگہ نئے نام سامنے لے آئی۔

Leave a reply