
اسلام آباد:(پاکستان ٹوڈے) اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری نے ضمانت خارج کردی
متاثرہ چار سالہ بچہ والد کے ساتھ اپنے وکیل سردار مرتضیٰ کے ساتھ عدالت پیش، بچے سے زیادتی کی ڈی این اے رپورٹ اچکی ہے جو کہ نیگیٹو ہے،
چار سالہ بچے سے مبینہ زیادتی کی میڈیکل رپورٹ عدالت پیش، زیادتی کے اس کیس میں ان دفعات کے تحت سزا کیا بنتی ہے؟ عدالت کا استفسار
ایف آئی آر میں لگائے گئے دفعات کے تحت سزائے موت کی سزا ہے، اس کیس میں دو مرتبہ چالان جمع کردیا ہے جبکہ 13 گواہان بھی ہیں۔
تیرہ گواہوں کو کیس میں شامل کرنے کا کس نے کہا ہے؟ عدالت کا تفتیشی سے استفسار ،یہ معاملہ اصل میں خاندانی لڑائی کا ہے، ملزم اور متاثرہ بچہ کزنز ہیں، اگر چار سال کا بچہ بیان دے رہا ہے تو کچھ تو ہوگا ناں، جسٹس طارق محمود جہانگیری
عدالت نے ملزم ساجد خان کی درخواست ضمانت خارج کردی، سیشن کورٹ سے درخواست ضمانت خارج ہونے پر پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا تھا۔
ڈینگی کےوارجاری:مزید52مریض رپورٹ
اکتوبر 14, 2025لاہور چڑیا گھر میں نایاب قسم کے جانوروں کے دلفریب مجسمے نصب
اکتوبر 13, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
سونےکی قیمت میں پھراضافہ
نومبر 4, 2024 -
مسلسل دوسرےروزبھی سونےکی قیمت میں بڑی کمی
مئی 15, 2025
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔