صدر پاکستان آصف علی زرداری و دیگر کیخلاف پارک لین ریفرنس

0
117

پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق صدر پاکستان آصف علی زرداری و دیگر کیخلاف پارک لین ریفرنس، وقفے کے بعد دوبارہ سماعت کیس کی سماعت احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے کی صدر مملکت آصف علی زرداری کے وکیل فاروق ایچ نائیک عدالت پیش،

آصف علی زرداری صدر پاکستان منتخب ہوگئے ہیں، وکیل فاروق ایچ نائیک، اب آصف علی زرداری کو صدارتی استثنیٰ حاصل ہے،  صدر مملکت کیخلاف کیس کی کارروائی آگے نہیں بڑھائی جاسکتی،

ڈپٹی پراسیکیوٹر اظہر مقبول شاہ نے دیگر ریفرنسز پر دلائل دیے ہیں ،  آئندہ سماعت پر اس ریفرنس میں بھی وہی دلائل دیں گے ، عدالت نے کیس کی سماعت 17 اپریل تک ملتوی کردی

Leave a reply