کمسن ملازمہ رضوانہ تشدد کیس کی سماعت بغیر کاروائی ملتوی

0
116

اسلام آباد:(پاکستان ٹوڈے) جوڈیشل مجسٹریٹ عمر شبیر نے کیس کی سماعت کی

ملزمہ سومیاعاصم کے وکیل قاضی غلام دستگیرعدالت پیش نہ ہوئے، ملزمہ سومیاعاصم، رضوانہ کے والدین اور مدعی وکیل شہزادگجر عدالت پیش ہوئے

ملزمہ سومیاعاصم کے جونئیر وکیل نے سینیئر وکیل کی عدم دستیابی سے عدالت کو آگاہ کیا، عدالت نے رضوانہ تشدد کیس کی سماعت 20 اپریل تک ملتوی کردی

آئندہ سماعت پر عدالت میں گواہان کے بیانات قلمبند کیے جائیں گے۔

Leave a reply