اسلام آباد:(پاکستان ٹوڈے) ایس ایس پی آپریشنز جمیل ظفر اور ایس ایچ او کی سزا بھی 7 مئی تک معطل، اسلام آباد ہائیکورٹ نے سات مئی کو اپیل مقرر کرنے کی ہدایت کردی۔
چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے تحریری آرڈر جاری کیا، یکم مارچ کو جسٹس بابر ستار نے توہین عدالت کیس میں سزائیں سنائیں تھیں، ڈی سی اسلام آباد ، ایس ایس پی آپریشنز ، ایس ایچ او نے سزاؤں کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل دائر رکھی ہے
بشریٰ بی بی کوعدالت سےبڑاریلیف مل گیا
دسمبر 21, 2024سندھ حکومت کاملازمین کیلئے احسن اقدام
دسمبر 21, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
تعلیمی اداروں میں سردیوں کی کب اور کتنی چھٹیاں ہوں گی؟
دسمبر 17, 2024 -
پرسوں کے جلسے میں یہ سارے دہشت گرد موجود تھے ،عظمیٰ بخاری
ستمبر 10, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔