عدالتی احکامات کے باوجود بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ کرانے پر توہین عدالت درخواستوں پر سماعت

0
124

پاکستان ٹوڈے: سپریٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے توہینِ عدالت کی درخواستوں پر تحریری جواب جمع کروا دیا, اسلام آباد ہائیکورٹ کا سپریٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کے جواب پر عدم اطمینان کا اظہار

آپ نے عدالتی حکم پر عمل نہ کرنے کے اپنے اقدام کا جواز پیش کرنے کی کوشش کی ہے، سپریٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے اسلام آباد ہائیکورٹ سے غیرمشروط معافی مانگ لی۔

آئندہ سماعت پر اس متعلق عدالت کو مطمئن کریں، جسٹس ثمن رفعت امتیاز، اسلام آباد ہائیکورٹ کا 26 مارچ کو درخواست گزاروں کی ملاقات کرانے کا حکم دے دیا۔

اسلام آباد ہائیکورٹ کا علامہ ناصر عباس کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کرانے کا حکم، شہریار آفریدی، شاندانہ گلزار اور فردوس شمیم نقوی کی بھی ملاقات کرانے کا حکم جاری

Leave a reply