وزیراعظم شہباز شریف سے ایم این اے عون چوہدری كی ملاقات

0
64

لاہور:(پاکستان ٹوڈے) ملاقات میں ملكی سیاسی امور پر تبادلہ خیال كیا گیا

عون چوہدری نے شہبازشریف كو وزیراعظم بننے پر مباركباد دی

ملاقات میں اسیپكر پنجاب اسمبلی ملك محمد احمد خان اورسابق ایم پی اے امین چوہدری بھی موجود تھے

Leave a reply