وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے چیئرمین چائنہ سٹیٹ کنسٹریکشن انجینئرنگ کارپوریشن وانگ یاوڈونگ (Wang Yaobong)کی ملاقات
پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق پاکستان اور چین نے قریبی اور مضبوط ترین دوستی کو برقرار رکھا ہے۔
۔ CSCEC کے پاکستان میں پراجیکٹس سے کارپوریشن کے تعمیراتی معیار اور پیشہ ورانہ مہارت کا پتہ چلتا ہے۔ مریم نواز شریف سرمایہ کاری کے فروغ کے لئے چین کا ون ونڈو آپریشن سسٹم دنیا بھر میں بہترین ماڈل ہے۔ آئی ٹی سیکٹر میں نجی شعبے کے باہمی اشتراک کار کے بے شمار مواقع موجود ہیں۔ زراعت کے شعبے اور سموگ سے نمٹنے کے لئے چین کے تعاون کا خیر مقدم کریں گے۔
چین اور پاکستان کے درمیان اقتصادی تعلقات میں بہتری کی ابھی گنجائش ہے۔ پنجاب میں ارفع کریم آئی ٹی ٹاور سمیت دیگر تعمیراتی پراجیکٹس کیلئے چائنہ سٹیٹ کنسٹریکشن انجینئرنگ کارپوریشن کے شکرگزار ہیں۔
سی پیک فیز چائنہ کا پاکستان کیلئے تحفہ ہے۔ مریم نواز شریف
سی پیک کے تحت منصوبوں کے بر وقت تکمیل کے لیے پنجاب حکومت بھرپور تعاؤن کرے گی۔ ایسے سیکٹرز کا تعین کرنا ہوگا جن میں پاکستان کی برآمدات میں اضافہ کیا جا سکے۔
سی پیک پراجیکٹس سے روزگار کے مزید مواقع پیدا ہوں گے۔ دوستوں کے لئے دروازے کھلے رکھتے ہیں، پاکستانی دوستوں کا بھرپور خیرمقدم کریں گے۔ وانگ یاوڈونگ وائس چیئرمین سی ایس سی ای سی عمر فاروق دیال، لی ویمن(Li weimin) اور دیگر حکام کی شرکت
وی پی این پرپابندی کامعاملہ:عدالت نےجواب طلب کرلیا
نومبر 22, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔