
لاہور:(پاکستان ٹوڈے) اداکار ومیزبان احسن خان بھی ثنا جاوید کی شعیب ملک سے دوسری شادی پر اپنی رائے کا اظہار کردیا۔
پروگرام کے دوران احسن خان سے ثنا جاوید کی شادی سے متعلق سوال پوچھا گیا جس پر انہوں ثنا کی دوسری شادی پر ان کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
احسن خان کا کہنا تھا کہ شادی کرنا معیوب نہیں ، لوگوں کو ثنا کی دوسری شادی کو قبول کرتے ہوئے منفی باتوں سے گریز کرنا چاہیے۔
حال ہی میں احسن خان نجی ٹی وی شو میں بطور مہمان شریک ہوئے جہاں انہوں نے مختلف موضوعات پر کھل کر اظہار خیال کیا۔
جواایپ کیس:رجب بٹ اورندیم مبارک کی عبوری ضمانت میں توسیع
فروری 16, 2026
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
انٹربینک تبادلہ میں ڈالر 4 پیسے مزید مہنگا ہوگیا۔
مارچ 11, 2024 -
سوناایک بارپھرمہنگاہوگیا
ستمبر 10, 2024
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔














