
ابوظہبی:(پاکستان ٹوڈے) پاکستانی اداکارہ عائزہ خان مداحوں کو خوشخبری سنائی کہ انہیں یواے ای حکومت کی جانب سے گولڈن ویزاسے نوازا گیا ہے۔
عائزہ نے حکام سے گولڈن ویزا حاصل کرتے ہوئے یادگار تصویر جاری کی جس کے کیپشن میں انہوں نے لکھا کہ “میں نے دبئی میں جو ناقابل فراموش یادیں تخلیق کی ہیں، خواہ وہ چھٹیوں کے دوران ہوں یا کام پر وہ دنیا بھر کے کسی بھی دوسرے تجربات سے بے مثال ہیں ۔

دبئی مستقل طور پر ایک تعلق اور ہم آہنگی کا احساس فراہم کرتا ہے، جب بھی یہاں کا وزٹ کریں بالکل گھر جیسا محسوس کرتا ہے۔
انہوں نے اماراتی حکومت کا شکریہ ادا کرتے ہوئے لکھا کہ مجھے اس ملک کا مسلسل دورہ کرنے کی ایک اور وجہ مل گئی ہے۔
بھارتی اداکارہ شردھا کپور ڈانس کرتے ہوئے زخمی ہوگئیں
نومبر 26, 2026معروف گلوکار محسن رضا خان 74 سال کی عمر میں انتقال کرگئے
نومبر 24, 2026
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
ارشدندیم کاگولڈمیڈل کےساتھ جشن آزادی منانےکااعلان
اگست 9, 2024 -
سونےکی قیمت میں مزیدکمی
اکتوبر 25, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔














