ملک بھر میں مزید بارشوں کا الرٹ جاری

0
63

ملک بھر میں مزید بارشوں کا الرٹ جاری ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ ملک کے بیشتر علاقوں پر غالب ہے،جس کے زیر اثر ملک کے مختلف حصوں میں ابھی مزید بارشیں ہوں گی۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آج اسلام آباد،مری ، گلیات،کشمیر ، گلگت بلتستان ، چترال، دیر، سوات، مانسہرہ، شانگلہ ،بونیر ، مالاکنڈ، پشاور، چارسدہ، نوشہرہ، صوابی، مردان ، کرک، کوہاٹ،لکی مروت، وزیرستان اور ڈیرہ اسماعیل خان میں آندھی کے ساتھ مزید بارش متوقع ہے ۔ ملک کے مختلف علاقوں اور سیاحتی مقامات کا آج درجہ حرارت کیا ہے؟آئیے جانتے ہیں۔

Leave a reply