پاکستان ٹوڈے: این اے 119 میں کل رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 5 لاکھ 30 ہزار ایک سو 67 ہے, دو لاکھ 48 ہزار پانچ سو 81 خواتین جبکہ دو لاکھ 81 ہزار پانچ سو 86 مرد ووٹرز ہیں۔
اس تفصیلات کے مطابق این اے 119 میں مجموعی طور پر 3 سو 38 پولنگ اسٹیشنز قائم کیے گے، مردوں کے لیے 89 جبکہ خواتین کے لیے بھی 89 مشترکہ پولنگ اسٹیشنز 160 ہونگے۔ پی پی 147 میں کل ووٹرز 3 لاکھ 74 ہزار آٹھ سو 47 ہے، ایک لاکھ 73 ہزار ایک سو 72 خواتین جبکہ دو لاکھ ایک ہزار چھ سو 80 مرد ووٹرز کی تعداد ہے۔
پی پی 147 میں مجموعی طور پر 2 سو 32 پولنگ اسٹیشنز ہونگے، پی پی 149 میں کل ووٹرز کی تعداد تین لاکھ 45 ہزار چار سو 48 ہے، ایک لاکھ 64 ہزار پانچ سو 69 خواتین جبکہ ایک لاکھ 80 ہزار 8 سو 79 مرد ووٹرز کی تعداد ہے۔
پی پی 149 میں 2 سو 18 پولنگ اسٹیشنز قائم ہونگے، پی پی 158 میں کل ووٹرز کی تعداد ایک لاکھ 85 ہزار پانچ سو سولہ ہے، 82 ہزار سات سو 98 خواتین جبکہ ایک لاکھ دو ہزار آٹھ سو 18 مرد ووٹرز کی تعداد ہے۔
پی پی 158 میں مجموعی طور پر ایک سو سولہ پولنگ اسٹیشنز قائم ہونگے، پی پی 164 میں کل ووٹرز کی تعداد ایک لاکھ 43 ہزار تین سو 95 ہے۔ 63 ہزار 57 خواتین جبکہ 80 ہزار 3 سو 38 مرد ووٹرز کی تعداد ہے، پی پی 164 میں کل 97 پولنگ اسٹیشنز قائم کیے جائیں گے۔
بشریٰ بی بی کوعدالت سےبڑاریلیف مل گیا
دسمبر 21, 2024سندھ حکومت کاملازمین کیلئے احسن اقدام
دسمبر 21, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔