پاکستان ٹوڈے:عید کے بعد بھی مہنگائی کا سلسلہ جاری ہے اور اس دوران مرغی کے گوشت کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح کو چھونے لگی ہے ۔
تفصیلات کے مطابق لاہور میں دو روز کی ہڑتال کے بعد برائلر گوشت کی قیمت 800 روپے تک پہنچ چکی ہے ۔ پولٹری مالکان کا کہناہے کہ مرغیوں کی فیڈ اور بجلی کے اخراجات بہت زیادہ بڑھ چکے ہیں جس کے باعث گوشت مہنگا ہو رہاہے ۔
دوسری جانب فیصل آباد میں سرکاری ریٹ 697 روپے مقرر کیا گیاہے لیکن مارکیٹ میں گوشت 720 روپے سے 730 روپے تک فروخت کیا جا رہا ہے اور شہر میں پہلی مرتبہ گوشت کی فی کلو قیمت 700 روپے سے تجاوز کر گئی ہے ۔دو ہفتوں کے دوران قیمتوں میں 100 روپے سے زائد اضافہ ہوا۔
سونےکی قیمت میں مسلسل اضافہ
نومبر 21, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
آئی پی پیزکیلئےخطرےکی گھنٹی:حکومت نے5کمپنیوں کوخبردارکردیا
ستمبر 23, 2024 -
اداکارگوندہ گولی لگنےسےزخمی،ہسپتال منتقل
اکتوبر 1, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔