مداح کا سوال، بابر اعظم اگر شادی کی پیشکش کرے، تو نازش جہانگیرکا جواب کیا ہوگا؟

پاکستان ٹوڈے: پاکستانی اداکارہ نازش نے انسٹاگرام پر سوال و جواب کا ایک سیشن رکھا،ان کے ایک مداح نے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم سے شادی سے متعلق سوال کیا جس کا انہوں نے واضح جواب بھی دیا۔
تفصیلات کے مطابق اداکارہ نازش نے انسٹاگرام پر سوال و جواب کا ایک سیشن رکھا، جس میں مداحوں نے ان سے سوالات کیے جب کہ چند ایک نے انہیں کچھ مشورے بھی دیے جسے اداکارہ کی جانب سے شیئر کیا گیا۔
ایک مداح نے نازش سے پوچھا کہ اگر انہیں پاکستان ٹیم کے کپتان بابراعظم شادی کی پیشکش کریں تو ان کا جواب کیا ہوگا؟
جواب میں اداکارہ نازش جہانگیر نے ‘معذرت ہی کروں گی’۔ کہا
نازش جہانگیر کی انسٹاگرام اسٹوری کا یہ اسکرین شاٹ سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز پر وائرل ہے جس پر صارفین مختلف تبصرے کررہے ہیں۔
مشی خان نےکنگنارناوت کوکھری کھری سنادی
مئی 13, 2025حرامانی نےکنگنارناوت پرتنقیدکےنشتربرسادئیے
مئی 10, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
ڈاکٹرذاکرنائیک کوجامعہ کراچی نےپی ایچ ڈی کی سندسےنوازدیا
اکتوبر 10, 2024 -
مخصوص نشستوں کا معاملہ سپریم کورٹ میں جائے گا؟؟ بیرسٹر گوہر
فروری 28, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔