ضلع کیماڑی تھانہ ماڑیپور پولیس کی چھتارا ولیج میں کامیاب کاروائی۔

0
69

پاکستان ٹوڈے:40 من چھالیہ اسمگل کرنے کی کوشش ناکام۔ ایس ایس پی کیماڑی۔

تفصیلات کے مطابق خفیہ اطلاع پر کاروائی میں ہائی ایس گاڑی سے 125 بورے چھالیہ برآمد۔ کیپٹن (ر) فیضان علی۔

برآمدہ چھالیہ کا وزن 1595 کلو گرام ہے۔ چھالیہ کچے راستوں کے ذریعے بلوچستان سے کراچی اسمگل کی جارہی تھی۔ کاروائی ایس ایچ او تھانہ ماڑیپور انسپکٹر محمد مسعود نے اسٹاف کے ہمراہ عمل میں لائی۔

چھالیہ اسمگلنگ میں ملوث عامر اور شہنشاہ نامی دو ملزمان کو گرفتار کیا گیا۔ جبکہ برآمدہ مال و گاڑی کو قبضہ پولیس میں لے کر مزید کاروائی عمل میں لائی جا رہی ہے۔

 

Leave a reply