پنجاب اسمبلی کا اجلاس حسب رویت تاخیر کا شکار

0
100

پاکستان ٹوڈے: پنجاب اسمبلی کے اجلاس کے ایجنڈے پر محکمہ سپیلائزڈ ہیلتھ کیئراینڈ میڈیکل ایجوکیشن سے متعلق سوالات دریافت کیے جائیں گے۔

تفصیلات کے مطابق لاہورمیں ریجن ،راولپنڈی،گوجرانوالہ،اور سرگودھا ریجن کی ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹیز کے حسابات کی آڈٹ رپورٹس سال 2022-21 ایوان میں پیش کی جائیں گی

لاہورریجن،راولپنڈی،گوجرانوالہ،اور سرگودھا ریجن کی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹیز کے حسابات کی آڈٹ رپورٹس برائے مالی سال 2022-21 اجلاس میں پیش کی جائیں گی

مونسپل کمیٹی چونیاں،ضلع قصور، کی غیر منقولہ جائیداد کی منتقلی پر ٹیکس کے حسابات کی سپیشل آڈٹ رپورٹس مالی سال 2009-2008 -2017-2019-20 ایوان میں پیش کی جائیں گی۔

میٹروپولیٹن کارپوریپشن لاہور،اور جنوبی پنجاب کی پانچ میونسپل کارپوریسشنز کے حسابات کی آڈٹ رپورٹس برائے سال 2019-20ایوان میں پیش ہونگی۔

پنجاب اسمبلی کے آج کے اجلاس میں پری بجٹ پر عام بحث کی جائے گی۔ اجلاس کیصدارت سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان کریں گے۔

Leave a reply