وزیراعظم پاکستان شہباز شریف وزیراعلیٰ ہائوس پہنچ گئے

0
20

پاکستان ٹوڈے: ترجمان کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا وزیراعظم پاکستان کے ساتھ ون ٹو ون اجلاس

تفصیلات کے مطابق اجلاس میں وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے وزیر اعظم سے سندھ اور وفاقی حکومت کے درمیان ترقیاتی کاموں اور دیگر مسائل پر بات چیت۔

وزیراعلیٰ سندھ نے وزیراعظم کے ساتھ ڈائریکٹ کٹوتیوں کے بعد فنڈز کی واپسی نہ ہونے پر بھی بات کی وزیراعظم نے وزیراعلیٰ سندھ کو تمام مسائل مل بیٹھ کر حل کرنے کی یقین دہانی کرائی ہم مل جل کر عوام کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کریں گے؛ وزیراعظم

Leave a reply