وزیراعلی پنجاب کے معاون خصوصی ذیشان ملک سے لاہور میں رکن قومی اسمبلی وسیم قادر کی ملاقات
پاکستان ٹوڈے: وزیراعلی پنجاب وزیراعلی پنجاب کے معاون خصوصی ذیشان ملک سے لاہور کے حلقہ این اے 121 سے رکن قومی اسمبلی وسیم قادر کی ملاقات
تفصیلات کے مطابق ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا, ملاقات میں وسیم قادر نے وزیر اعلیٰ مریم نواز کے صوبہ پنجاب کی ترقی کیلئے اقدامات کو سراہا۔
وزیر اعلیٰ پنجاب کے انقلابی اقدامات سے مستحق لوگوں کو رمضان میں نگہبان ریلیف پیکج نے بڑا سہارا دیا، ضمنی انتخابات میں کامیابی عوام کا قیادت پر بھرپور اعتماد کا اظہار ہے۔ وزیراعلی مریم نواز کی قیادت میں مہنگائی کو کم کرنے کیلئے انقلابی اقدامات کئے گئے، وزیراعلی پنجاب نے بہترین حکمت عملی سے عوام کیلئے روٹی اورنان کی قیمیت کم کی۔
زرعی اصلاحات ،صاف پانی کی فراہمی ،روڈ انفراسٹرکچر ،عوام کیلئے سفری سہولیات ,تعلیم وصحت ،خواتین اوریوتھ کیلئے ترقیا پروگراموں سمیت بے شمار منصوبوں کا آغازکیا گیا
دوسری جانب بھائی کی۔وفات پر اظہار تعزیت
صدر لایور سیف الملوک کھو کھر کی آفس سیکرٹری زریں خان کے بھائی کی۔ وفات پر اظہار تعزیت رزریں خان۔ کے بھائی کچھ دن قبل روڈ ایکسیذنٹ میں جاں۔ بحق ہو گئے تھے، عہدیداران اور ورکرز کی بڑی۔ تعداد نے مرحوم۔کے لیے عائے مغفرت کی
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
پاکستان کا ایک اور اعزاز
جون 1, 2024 -
دنیابھرمیں آلودگی کےاعتبارسےلاہورآج دوسرےنمبرپر
نومبر 27, 2024 -
سورج سوا نیزے پرآ گیا، شہری گرمی سے بلبلا اٹھے
مئی 28, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔