آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ اجلاس

0
64

پاکستان ٹوڈے: آئی ایم ایف نے پاکستان کے لیے ایک ارب10 کروڑ ڈالرز کی آخری قسط کی منظوری دے دی

تفصیلات کے مطابق پاکستان کو 2 اقساط میں پہلے ہی ایک ارب 90 کروڑ ڈالرز مل چکے ہیں, پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان گذشتہ ماہ اسٹاف کی سطح کا معاہدہ طے پایا تھا, پاک, آئی ایم ایف مذاکرات 3 ارب ڈالرز کےقلیل مدتی پروگرام کے تحت ہوئے تھے۔

پاکستان کے آئی ایم ایف کےساتھ آخری جائزہ مذاکرات کامیابی سے مکمل ہوئے تھے، مذاکرات میں اکتوبر تادسمبر 2023کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا تھا

پاکستان اورآئی ایم ایف کےدرمیان ٹیکس اورتوانائی اصلاحات مذاکرات کا محور تھے، پاکستان نےجائزے کیلئےآئی ایم ایف کی تمام شرائط پوری کی تھیں

Leave a reply