
کراچی:(پاکستان ٹوڈے) کھارادرجماعت خانہ کےقریب ہتھوڑامار ڈاکو سیکیورٹی گارڈ اور شہریوں کو لوٹ کرفرار, انوکھی طرز کی واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج وائرل ہوگئی۔
تفصیلات کے مطابق ملزم نے کرسی پر بیٹھے سیکیورٹی گارڈ کو ہتھوڑا مار کر زخمی کرکے پستول چھین لیا، قریب ہی کھڑےشہریوں کوبھی ملزم نےہتھوڑا اور پستول دکھاکرلوٹا۔
واردات کےکچھ ہی دیربعدقریب سے پولیس موبائل کو گزرتے دیکھا جاسکتا ہے، واردات دوروزقبل پیش آئی ،پولیس واردات کامقدمہ ڈاکس تھانےمیں درج کرلیا۔
اسلام آبادہائیکورٹ کاچیئرمین پی ٹی اےکوعہدےسےہٹانےکاحکم
ستمبر 16, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
جولوگ بھی احتجاج کررہےہیں وہ ایک بارپھرغورکریں،محسن نقوی
اکتوبر 4, 2024 -
ایک دن کمی کےبعدسونےکی قیمت میں پھربڑااضافہ
ستمبر 12, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔