سابق وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز سے ممبر صوبائی اسمبلی شعیب صدیقی کی ملاقات
پاکستان ٹوڈے: جنرل سیکرٹری پنجاب آئی پی پی شعیب صدیقی کی سینئر رہنما ن لیگ کے دفتر آمد، رہنما ن لیگ کی جانب سے خیر مقدم، شعیب صدیقی کی جانب سے گلدستہ پیش کیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق دونوں رہنماوں کا موجودہ سیاسی صورتحال و معاشی بحران پر تفصیلی تبادلہ خیال، حمزہ شہباز کی پی پی 149 سے دو بار شاندار کامیابی پر شعیب صدیقی کو مپارکباد ۔ شعیب صدیقی کا دونوں انتخابات مین ن لیگ کی جانب سے معاونت پر اظہار تشکر، آئی پی پی پنجاب کی سطح پر ذمہ داریاں سنبھالنے پر نیک خواہشات کا اظہار۔
دونوں رہنماوں کا مستقبل میں سیاسی اتحاد کو مزید مضبوط کرنے کے عزم کا اظہار، دونوں جماعتوں کا سیاسی اتحاد قوم کے مفادات اور تحفظ کی ضمانت ہے۔ دونوں رہنماوں کی قوم کو پہلے خلائی مشن "آئی کویب کیو” کی کامیاب روانگی پر مبارکباد ۔
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
چینی کمپنی کی انوکھی آفر
اپریل 3, 2024 -
سکولوں میں25مئی سے گرمیوں کی تعطیلات کا اعلان
مئی 20, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔