کورنگی صنعتی ایریا سے بھارتی خفیہ ایجنسی راء کے دو ایجنٹس کی گرفتاری کا مقدمہ
(پاکستان ٹوڈے) پولیس نے گرفتار راء ایجنٹس کو عدالت میں پیش کردیا, ملزمان کو سخت سیکیورٹی میں چہرہ ڈھانپ کر عدالت پہنچایا گیا
تفصیلات کے مطابق ملزمان دہشتگردی اور ٹارگٹ کلنگ میں ملوث اور اعلی تربیت یافتہ ہیں، ملزمان کے قبضے سے دو دستی بم اور اسلحہ ملا ہے، ملزمان بیرون ملک سے ملنے والے ٹارگٹس کی ریکی کرکے تفصیلات بیرون ملک بھیجتے تھے۔
ملزمان کو بیرون ملک سے ادایئگیاں بھی ہوتی رہی ہیں، ہائی پروفائل ملزمان سے جامع تفتیش اور نیٹورک کے دیگر ملزمان کی معلومات کے لئے جسمانی ریمانڈ دیا جائے۔
عدالت نے ملزمان خاور اور جابر کو تین روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا, عدالت نے آئندہ سماعت پر تفتیشی افسر سے پیش رفت رپورٹ طلب کرلی۔
وی پی این پرپابندی کامعاملہ:عدالت نےجواب طلب کرلیا
نومبر 22, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
ہنڈا سی ڈی 70 کی نئی قیمت سامنے آگئی
اپریل 11, 2024 -
سندھ سرکار نے 23 مارچ کو عام تعطیل کا اعلان کردیا
مارچ 22, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔