سول عدالتوں کی منتقلی پر وکلا کا احتجاج, پولیس کا لاٹھی چارج اور شیلنگ شروع
لاہور:(پاکستان ٹوڈے) سول عدالتوں کی منتقلی اور وکلا پر دہشتگری کے مقدمات کے خلاف وکلا کے احتجاج، پولیس کی جانب سے لاٹھی چارج اور شیلنگ کی گئی۔
وکلا کا سول عدالتوں کی منتقلی کے خلاف دہشتگردی کے مقدمات درج ہونے پر وکلا نے جی پی او چوک لاہور میں احتجاج کیا اور پولیس پر پتھراؤکیا جس پر پولیس نے جوابی کارروائی میں لاٹھی چارج اور شیلنگ شروع کردی گئی، وکلا نے رکاوٹیں ہٹا کر ہائیکورٹ کے اندر جانے کی کوشش کی، تاہم پولیس نے مظاہرہ کرنے والے ایک وکیل کو گرفتار کرلیا گیا۔
پولیس نے بیریئرلگا کر لاہور ہائیکورٹ کے مین گیٹ کا راستہ بند کر دیا،پولیس کی جانب سے وکلا مظاہرین کیخلاف واٹر کینن کا استعمال بھی کیاگیا،پولیس اور وکلا میں تصادم کے باعث متعلقہ سڑکوں پر ٹریفک کا نظام درہم برہم ہو گیا۔
پی ٹی آئی کااحتجاج روکنےکیلئےتاجروں کاعدالت سےرجوع
نومبر 21, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
بنگلہ دیش:مظاہرین کےمطالبےپرصدرنےپارلیمنٹ تحلیل کردی
اگست 6, 2024 -
ٓآج اورکل کہاں بارش ہوگی؟ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
اپریل 30, 2024 -
ہر پانچ میں سے ایک بالغ فرد جگر کی بیماری میں مبتلا ہے:تحقیق
اپریل 19, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔