لاہور:(پاکستان ٹوڈے) وکلاء نے ہائیکورٹ کے اندر داخل ہونے کی کوشش کی, پولیس نے انسو گیس شیلنگ شروع کردی۔
تفصیلات کے مطابق پولیس نے ہائیکورٹ کے تمام دروازے بند کردیے، وکلاء لاہور میں سول عدالتوں کی تقسیم پر احتجاج اور ہائیکورٹ تک ریلی نکال رہے تھے۔
پولیس نے وکلاء پر لاٹھی چارج بھی شروع کردیا، وکلاء کی ریلی ایوان عدل سے مال روڑ جی پی او چوک پہنچی تھی
پنجاب بھرمیں 3دن کیلئے دفعہ 144نافذ،نوٹیفکیشن جاری
نومبر 22, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©