
کراچی :(پاکستان ٹوڈے) سونے کی فی تولہ قیمت میں 800 روپے کی کمی
تفصیلات کے مطابق سونا 2لاکھ 39 ہزار 200 روپے فی تولہ ہوگیا, 10 گرام سونے کی قیمت میں 686 روپے کی کمی
10 گرام سونا 2 لاکھ 5 ہزار 75 روپے کا ہوگیا, عالمی مارکیٹ میں سونا 5 ڈالر کی کمی سے 2312 ڈالر فی اونس کا ہوگیا, چاندی کی فی تولہ قیمت 2 ہزار 620 روپے پر مستحکم رہی۔
گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرائے 7 فیصد بڑھانے کا اعلان کردیا
ستمبر 18, 2026
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
مصنوعی ذہانت کیلئے خلا میں ڈیٹا مراکز، گوگل کا نیا منصوبہ
نومبر 29, 2025 -
ٹرانسپیرنسی نےکرپشن پرسیپشن انڈیکس سی پی آئی 2025جاری کردیا
فروری 10, 2026
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©














