حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کااعلان

0
4

وفاقی حکومت نےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کااعلان کردیا۔
اوگرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی نئی قیمت 319 روپے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق ڈیزل کی قیمت 357 روپے فی لیٹر برقرار رہےگی۔
نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں 24 نومبر کے لیے ہوں گی۔

Leave a reply