میٹرک امتحانات کے دوران دفعہ 144 ہوا میں تحلیل

0
58

پاکستان ٹوڈے:  تعلیمی بورڈ کے تحت میٹرک کے امتحانات جاری ہیں، دسویں جماعت کا ریاضی کا پرچہ شروع ہونے سے قبل سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا۔

ابراہیم علی بھائی اسکول میں موبائل کے ساتھ امتحان میں شریک, طلبہ موبائل سے دیکھ کر پرچہ حل کرنے میں مصروف

گزشتہ دنوں ابراہیم علی بھائی اسکول میں بیرونی عناصر نقل کروانے میں ملوث پائے گئے تھے

Leave a reply