(پاکستان ٹوڈے) ان حکمران خاندان کے پاس عوام کو دینے کیلئے کبھی پانامہ لیکس ہیں تو کبھی دبئی لیکس۔
تفصیلات کے مطابق لیڈر یہ اس ملک کے بنتے ہیں، حکمرانی اس ملک پر کرتے ہیں، عہدے اس ملک میں انجوئے کرتے ہیں، پر اپنا پیسہ اس ملک سے باہر انویسٹ کرتے ہیں۔ سوال یہ نہیں کہ اپکی جائیدادیں ڈکلئیرڈ ہیں یا نہیں، سوال تو یہ ہے کہ اگر اپ اس ملک کے ہمدرد ہیں تو اپکی جائیدادیں اس ملک سے باہر کیوں ہیں؟
آپ دنیا کو کس منہ سے اس ملک میں انویسٹ کرنے کا کہ سکتے ہیں، جبکہ اپکا خود کا پیسہ اس ملک سے باہر ہے، حکمران خاندان ایک ارب ڈالر کیلئے ساری دنیا میں کشکول لیکر پھرتے ہیں اور اپنا 12 ارب ڈالر دبئی میں انویسٹ کیا ہوا ہے۔
سوال یہ ہے کہ یہ پیسہ کب، کیسے، اور کیوں اس ملک سے باہر گیا؟ ۔ سوال یہ ہے کہ سرکاری ملازمین کے پاس دبئی میں جائیدادیں بنانے کیلئے پیسہ کہاں سے آیا؟
مران خان تو اپنا سب کچھ اس ملک میں لیکر آیا اسکی تو کوئی جائیداد، کوئی کاروبار اس ملک سے باہر نہیں ہے، عمران خان نے تو اپنے گھر کی رسیدیں عدالت میں دی تھیں کیا اپ ان 12 ارب ڈالر کی رسیدیں دے سکتے ہیں؟
وی پی این پرپابندی کامعاملہ:عدالت نےجواب طلب کرلیا
نومبر 22, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
پی ٹی آئی مخصوص نشستوں کیلئے اہل قرار،سپریم کورٹ کافیصلہ
جولائی 12, 2024 -
’سنگم اگین‘کےچرچے،OTTپرتاریخی کمائی کاریکارڈقائم کردیا
اکتوبر 3, 2024 -
لیفٹیننٹ جنرل محمدعاصم ملک ڈی جی آئی ایس آئی تعینات
ستمبر 23, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔