ماضی کی اداکارہ’’ رانی‘‘ کو مداحوں سےبچھڑے31 برس بیت گئے

0
74

پاکستان ٹوڈے: پاکستانی فلم انڈسٹری کی ’’رانی ‘‘ ہمیشہ کیلئے روٹھ گئی۔

خوبرو اداکارہ رانی کو مداحوں سے بچھڑے31 برس بیت گئے۔ لاہور کے علاقے مزنگ میں پیدا ہونیوالی ’’ناصرہ‘‘ کو ہدایتکار انور کمال پاشا نے اپنی فلم’’ محبوبہ‘‘ میں رانی کے نام سے متعارف کرایا۔

تو اپنی وفات27 مئی 1993 تک وہ فلم انڈسٹری کی رانی بنی رہی۔ رانی کو متعدد بار نگار ایوارڈ سے نوازا گیا۔۔۔دیکھتے ہیں، رانی کے فنی سفر کے بارے میں سپیشل رپورٹ

Leave a reply