پاک سیٹ ایم ایم ون خلاء میں اڑان بھرنے کے لئے بالکل تیار

0
76

پاکستان ٹوڈے: پاکستانی سیٹیلائٹ اور چینی راکٹ کی مشترکہ حتمی ریہرسل کر لی گئی, سپارکو اور چینی انجینرز نے پاکستانی سیٹلائٹ اور چینی راکٹ کی مشترکہ ریہرسل کی۔

موسم اور ہوا کے دباؤ کے مدنظر کل سہ پہر چار بجے راکٹ لانچ ہو گا، سیٹلائٹ کے خلاء میں جانے سے پاکستان میں نئے ڈیجیٹل دور کا آغاز ہو گا۔

Leave a reply