پاکستان نے بھی اپنے سکواڈ کا اعلان کر دیا ۔
سعودی عرب اور تاجکستان کیخلاف میچزمیں قومی ٹیم کے کون سے کھلاڑی میدان میں اتریں گے؟۔ پاکستان فٹبال فیڈریشن نے سکواڈ کا اعلان کردیا۔۔۔پی ایف ایف کےمطابق یوسف بٹ، ثاقب حنیف اور حسن علی گول کیپر ہوں گے۔
قومی سکواڈ میں عبداللہ اقبال، محمد فضل، حسیب خان، راؤ عمر حیات، مامون موسیٰ اور محمد صدام کے نام شامل ہیں۔ان کے علاوہ وقار احتشام، معین احمد، عبدالرحمان، راحس نبی، اوٹس خان، علی عزیر، عمیر علی، توقیر الحسن، عالمگیر غازی، علی ظفر بھی سکواڈ کا حصہ ہیں، جبکہ عمران کیانی، میکائیل عبداللہ، فرید اللہ، عدیل یونس اور شائق دوست حتمی بھی سکواڈ میں شامل ہیں۔
فیفا ورلڈ کپ کوالیفائنگ راؤنڈ 2 میںپاکستان کا پہلا مقابلہ 6 جون کو جناح سٹیڈیم میں سعودی عرب سے ہوگا ، جبکہ قومی فٹبال ٹیم 11 جون کو تاجکستان کیخلاف دوشنبہ میں مدمقابل ہو گی۔
باکسنگ ڈے ٹیسٹ میچ کے پیچھے چھپی اصل کہانی کیا ہے؟
دسمبر 26, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
ایسٹ زون پولیس نے تین ماہ کی کارکردگی رپورٹ جاری کردی
اپریل 4, 2024 -
وزیراعظم نےایپکس کمیٹی کااجلاس طلب کرلیا
نومبر 14, 2024 -
الیکشن ترمیمی ایکٹ:عدالت نےجواب طلب کرلیا
اگست 19, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔