طلبا کی موجیں،موسم گرما کی تعطیلات کی اہم سرگرمیاں۔
گرمیوں کی چھٹیوں میں کیا کریں؟ ماہرین نے طالبعلموں کے اہم سوال کا جواب دیدیا۔ موسم گرما کی تعطیلات طالبعلموں کے آرام، نئی دلچسپیوں کی تلاش اور تفریح کرنے کا پرفیکٹ ٹائم ہوتا ہے۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ طالبعلم گرمیوں کی چھٹیوں کےدوران دھوپ اور گرمی سے بچتے ہوئے آوٹ ڈور ایڈونچرز، جس میں یپدل چلنا، بائیکنگ، تیراکی، سپورٹس، فٹبال یا باسکٹ بال یا پھر پارک میں پکنک سے انجوائے کر سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ وہ نئے نئے مشاغل سیکھ سکتے ہیں، جس میںمیوزیکل انسٹرومنٹس، پینٹنگ یا پھر کسی نئی زبان کا سیکھناوغیرہ اہم ہے
نئی نسل ڈیجیٹل نسل ہے، لہٰذا طلبا کمپیوٹر کی مہارت سیکھنے کیساتھ ڈاکیو مینٹری بنانا، معلوماتی ویڈیو اَپ لوڈ کرنا یااچھی فوٹوگرافی جیسے مشاغل اپنا سکتے ہیں۔ اس کے ساتھ ان ڈورپرجوش اور تخلیقی گیمز سیکھنا، روبوٹ بنانا یا کسی سپورٹس ٹورنامنٹ میں حصہ لینا بھی طالبعلموں کی غیر نصابی تفریحی سرگرمیاں بن سکتی ہیں۔
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔