طلبا کی موجیں ختم،سکولوں میں سمر کیمپس لگانے کا فیصلہ

0
59

طلبا کی موجیں ختم۔۔۔سکولوں میں سمر کیمپس لگانے کی تیاری۔

محکمہ تعلیم پنجاب نے سکولوں میں سمرکیمپس کی اجازت دینے کا فیصلہ کرلیا۔ لاہور سمیت پنجاب کےنجی سکولز نے اپنا مطالبہ منوا لیا۔ محکمہ تعلیم پنجاب نے سکولوں میں سمرکیمپس کی اجازت دینےکافیصلہ کرلیا۔

سکولوں میں سمرکیمپ کا وقت صبح سات سےدس بجے تک ہوگا۔سمر کیمپ کا وقت صبح 7 سے 10 بجے تک ہوگا۔ سکولوں میں سمرکیمپ صرف30 روزکاہوگا،گرمی سے بچاؤ کے لیےنجی اسکولز کو ایس او پیز پر عمل کی ہدایت کی گئی ہے۔

پنجاب کے 12 اضلاع کے سرکاری سکولوں میں بھی سمرکیمپس لگے گا ،3 ہزارسے زائد سرکاری سکولز میں سمر کیمپ لگے گا۔نجی سکولز نے وزیر تعلیم پنجاب سے سمر کیمپس کی اجازت دینے کا مطالبہ کیا تھا۔

Leave a reply