ٓآج موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا

0
74

ملک کے بیشتر علاقوں میں آج اور کل بھی موسم گرم اور خشک رہے گا۔

البتہ خیبر پختوا، کشمیر اور شمالی علاقہ جات کے چند ایک مقامات پر ہلکی بارش کا امکان ہے۔

آج ملک کے بیشتر علاقوں اور سیاحتی مقامات کا درجہ حرارت کیا ہے؟آئیے جانتے ہیں

Leave a reply