وزیراعظم شہباز شریف نے نیشنل ایکشن پلان کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا۔
نیشنل ایکشن پلان کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس آج ایک بجے وزیراعظم ہاؤس میں ہوگا جس میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر سمیت وفاقی وزرا شریک ہوں گے،چاروں وزرائے اعلیٰ سمیت تمام آئی جیز بھی اجلاس میں شرکت کریں گے، ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں نیشنل سکیورٹی سے متعلق اہم فیصلے متوقع ہیں۔
ذرائع کے مطابق اجلاس میں چینی ورکرز کی سکیورٹی کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی جائے گی، سعودی عرب اور چین کے سرمایہ کاروں کے ساتھ میٹنگز سے بھی ایپکس کمیٹی کو آگاہ کیا جائے گا۔
پی ٹی آئی کااحتجاج روکنےکیلئےتاجروں کاعدالت سےرجوع
نومبر 21, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
حذیفہ شاہدنےجونیئراسکواش چیمپئن شپ جیت لی
اگست 3, 2024 -
ٹک ٹاک کی فار یو فیڈ میں بڑی تبدیلی متعارف
مئی 20, 2024 -
چینی کمپنی کی انوکھی آفر
اپریل 3, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔