وفاقی کابینہ نے پی ٹی آئی کو جلسے کی اجازت دے دی

0
108

اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے پی ٹی آئی کوکو جلسے کی اجازت دے دی۔

اسلام آباد ہائی کورٹ میں پی ٹی آئی کو اسلام آباد میں جلسے کی اجازت دینے سے متعلق کیس کی سماعت کے بعد سٹیٹ کونسل نے عدالت کو بتایا کہ پی ٹی آئی کو ترنول چوک کے پاس 6 جولائی کو جلسے کی اجازت دے دی۔

بعدازاں اسلام آباد ہائی کورٹ نے این او سی جاری ہونے پر عامر مسعود مغل کی درخواست نمٹا دی۔

Leave a reply