پی ٹی آئی ا راکین کےوابستگی سرٹیفکیٹ الیکشن کمیشن میں جمع

تحریک انصاف نے41میں سے 38اراکین قومی اسمبلی کی وابستگی سرٹیفکیٹ الیکشن کمیشن میں جمع کرادئیے ۔
سنی اتحادکونسل کی جانب سےسپریم کورٹ میں مخصوص نشستوں کےلئے درخواست دائرکی گئی تھی جس پرفیصلہ سناتےہوئےسپریم کورٹ نےمخصوص نشستیں تحریک انصاف کودینےکاحکم جاری کیاتھا۔جس کےلئےتحریک انصاف نےاپنےمنتخب نمائندوں سےوابستگی سرٹیفکیٹ طلب کئےتھےتاکہ ایوان اپنےنمائندگی کےلحاظ سےمخصوص نشستیں وصول کرسکیں۔
چیئرمین تحریک انصاف کے نمائندے نے الیکشن کمیشن میں وابستگی حلف نامے جمع کرائے۔ پی ٹی آئی کو مبین عارف جٹ،ریاض فتیانہ اور صاحبزادہ محبوب سلطان کے وابستگی حلف نامے تاحال موصول نہ ہوئے۔ تحریک انصاف نے اراکین قومی اسمبلی کے اضافی دستاویز بھی جمع کرائیں ہیں۔
ملک کےدفاع کومل کرناقابل تسخیربنائیں گے،وزیراعظم
دسمبر 5, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
کراچی:مختلف علاقوں میں بارش،جل تھل ایک ہوگیا
اگست 31, 2024 -
بغیر سکرین والا منفرد اے آر لیپ ٹاپ متعارف
جون 4, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔














