حکومت کاعوام کوبجلی کاایک اورجھٹکا

0
59

حکومت کاعوام کوبجلی کاایک اورجھٹکا،مہنگی بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان ہے۔
مہنگائی سےپریشان عوام کےلئےایک اوربری خبر،وفاقی حکومت نےبجٹ میں ٹیکسوں کےانبارلگادئیےجس کےاثرات آناشروع ہوگئےہیں حکومت آئےروزبجلی کی قیمتوں اضافہ کرتی رہتی ہےجس سے غریب آدمی توہےہی مگراب ہرآدمی پریشان ہوتاجارہاہے۔
‏کراچی کے صارفین کے لیے بجلی فی یونٹ 5 روپے 45 پیسے مہنگی ہونے کا امکان ہےجبکہ ملک کے صارفین کے لیے فی یونٹ 2 روپے 10 پیسے اضافے کا امکان ہے۔
بجلی کی قیمتوں میں اضافہ ماہانہ فیول کاسٹ ایڈجسمنٹ کی مد میں طلب کیا گیا ہے۔

Leave a reply