پاکستان میں انٹرنیٹ سروس متاثر:صارفین کومشکلات کاسامنا

0
49

ملک بھرمیں انٹرنیٹ سروس متاثرہونےسےانٹرنیٹ صارفین کومشکلات کاسامناکرناپڑرہاہے۔
ذرائع پی ٹی اےکےمطابق انٹرنیٹ سروس تکنیکی خرابی کے باعث سست روی کا شکار ہے۔
پی ٹی سی ایل حکام کاکہناہےکہ عالمی سب میرین کیبل میں خرابی آئی ہے،سب میرین کیبل میں خرابی کی وجہ سے ملک میں انٹرنیٹ سروس متاثر ہوئی ہےجس سےملک کے مختلف شہروں میں پی ٹی سی ایل نیٹ ورک ڈاون ہے۔
پی ٹی سی ایل حکام کامزیدکہناہےکہ پی ٹی سی ایل نیٹ ورک ڈاون ہونے سے انٹرنیٹ سروس متاثر ہے۔ہماری ٹیمز مسئلے کے فوری حل کیلئے تیزی سے کام کررہی ہیں۔

Leave a reply