پاکستان نےآئی ایم ایف کو3ارب60کروڑڈالرسےزائدسوداداکردیا۔دستاویزجاری کردی گئی۔
دستاویزکےمطابق یہ رقم پاکستانی کرنسی میں 1004 ارب روپے سے زائد بنتی ہے،30 سالوں میں آئی ایم ایف سے تقریبا 29 ارب ڈالر قرض لیا گیا، 30 سالوں میں 21 ارب 72 کروڑ ڈالر سے زائد قرض واپس کیا گیا۔
دستاویز میں مزیدکہاگیاکہ گزشتہ 4 سالوں میں آئی ایم ایف سے 6 ارب 26 کروڑ ڈالر سے زائد قرض لیا،چار سالوں میں آئی ایم ایف کو 4 ارب 52 کروڑ 85 لاکھ ڈالر قرض واپس کیا گیا،چار سالوں میں آئی ایم ایف کو ایک ارب 10 کروڑ ڈالر سے زائد سو ادا کیا گیا۔
سونےکی قیمت میں مسلسل اضافہ
نومبر 21, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔