نیب ترمیمی آرڈینس کیس میں نیب نےرپورٹ جمع کرنےکےلئے مزیدمہلت مانگ لی۔
نیب ترمیمی آرڈینس 2024 چیلنج کرنے کی درخواست پر سماعت ہوئی۔اسلام آبادہائیکورٹ کےچیف جسٹس عامرفاروق نےکیس کی سماعت کی۔
درخواست گزارکےوکیل اظہرصدیق عدالت میں پیش ہوئے۔ایڈیشنل پراسیکیوٹر جنرل نیب جہانزیب بھروانہ عدالت میں پیش ہوئے۔
نیب کی جانب سے رپورٹ جمع کرنے کےلئے مزید مہلت کی استدعاکی گئی۔
درخواست میں موقف اختیارکیاگیاکہ نیب ترمیمی آرڈیننس میں ملزم کا جسمانی ریمانڈ 40 دن تک بڑھایا گیا،نیب افسران پر جھوٹے مقدمات بنانے پر 5 سال کی سزا تھی جسے کم کرکے دو سال کردیاگیا۔
عدالت نےنیب کی وقت مانگنےکی استدعامنظورکرتےہوئے سماعت 22 اگست تک ملتوی کردی۔
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
محکمہ تعلیم پنجاب کی 100 روزہ کارکردگی رپورت
جون 7, 2024 -
چیئرمین سینیٹ کے انتخاب کا معاملہ
اپریل 8, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔