
مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکےبھاؤفی تولہ کتنےکاہوگیا۔
صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں استحکام رہا۔ سونا 2 لاکھ 56 ہزار 500 روپے فی تولہ پر مستحکم رہا۔10 گرام سونا 2 لاکھ 19 ہزار 907 روپے پر مستحکم رہا۔
عالمی مارکیٹ میں سونا 2430 ڈالر فی اونس پر برقرار رہاجبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت 2 ہزار 850 روپے پر مستحکم رہی۔
واضح رہےکہ گزشتہ روزصرافہ مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1000 روپے کا اضافہ ہواتھا۔جس کےبعدسونا 2 لاکھ 56 ہزار 500 روپے فی تولہ ہوگیاتھا،10 گرام سونے کی قیمت میں 857 روپے کا اضافہ ہواتھا۔10 گرام سونا 2 لاکھ 19 ہزار 907 روپے پر پہنچ گیاتھا۔
عالمی مارکیٹ میں سونا 37 ڈالر کے اضافے سے 2430 ڈالر فی اونس کا ہوگیا تھا، چاندی کی فی تولہ قیمت 2 ہزار 850 روپے پر مستحکم رہی۔
رمضان المبارک کی آمد:بینکوں نےنئےاوقات کارجاری کردئیے
فروری 19, 2026
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
سندھ: پاکستان رینجرزاورپولیس کی کاروائی
مئی 15, 2024 -
ارمیناخان بال بال بچ گئیں
اکتوبر 5, 2024 -
سابق امریکی صدرکو سپریم کورٹ سے بڑا ریلیف مل گیا
جولائی 2, 2024
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔














