اسلام آبادمیں تحریک انصاف کےجلسےکااین اوسی معطل ہونے پر چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہرعلی نے بھی ردعمل دے دیا۔
چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹرگوہرعلی کاکہناتھاکہ ہم ہائیکورٹ کے احکامات کی روشنی میں کل پرامن جلسہ کریں گے، وزیراعلی خیبرپختوانخواہ علی امین گنڈاپور سمیت مرکزی قیادت جلسے سے خطاب کرے گی، ہائیکورٹ کے احکامات کی روشنی میں این او سی کینسل نہیں کیاجاسکتا،ہمارا جلسہ ریڈزون سے 30کلومیٹر فاصلے ترنول سنگجانی کے مقام پرہوگا۔
بیرسٹر گوہر علی کامزیدکہناتھاکہ ہم کل پانچ بجے صرف جلسہ کریں گے کوئی دھرنا نہیں دیں گے، مذہبی جماعت کا احتجاج ڈی چوک میں صبح آٹھ بجے شیڈول ہے،این او سی معطل کرنا غیر قانونی،غیر آئینی اور جمہوریت کی نفی ہے،چیف کمشنر کو یقین دہانی کرائی ہے کہ صرف جلسہ ہوگا اور بروقت ختم ہوجائےگا۔
وفاقی کابینہ میں پیش کردہ حج پالیسی 2025 کی تفصیلات
نومبر 7, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا اختتام
اپریل 18, 2024 -
سی ٹی ڈی شعبہ تفتیش کی بڑی کارروائی
اپریل 3, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔