ایشین ہاکی چیمپئنزٹرافی میں شرکت کےلئےپاکستانی ٹیم آج رات چین روانہ ہوگی۔
سترہ رکنی سکواڈعمادبٹ کی قیادت میں اسلام آبادسےچین کےلئےروانہ ہوگا۔محمد ابوبکر آسٹریلیا سے چین پہنچ کر ٹیم کو جوائن کریں گے۔عثمان شیخ اورذیشان اشرف کوچز ہوں گے۔ٹیم منیجرکااعلان ہوناباقی ہے۔
ایشین ہاکی چیمئنز ٹرافی آٹھ ستمبر سے چین میں شیڈول ہے۔قومی ٹیم ٹرافی کی تیاریوں کے لیے دو میچ چین اور دو کلب کے ساتھ کھیلے گی۔
پاکستان اور چین کا پہلا پریکٹس میچ چھبیس اگست کو کھیلا جائے گا۔
دوسراٹیسٹ:پاکستان کیخلاف انگلینڈکی بیٹنگ جاری،239رنزبنالیے
اکتوبر 16, 2024دوسراٹیسٹ:انگلینڈکیخلاف قومی ٹیم 366پرڈھیر
اکتوبر 16, 2024دوسراٹیسٹ:پہلےدن کاکھیل ختم،پاکستان نے5کٹوں پر259رنزبنالیے
اکتوبر 15, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
سونےکی قیمت میں کمی کارجحان برقرار
ستمبر 28, 2024 -
وزیر اعلیٰ پنجاب کا نگہبان رمضان پیکج کی فراہمی شروع
مارچ 5, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔