
روپےکےمقابلےمیں ڈالرکی اُونچی اُڑان دوسرےروزبھی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔
اسٹیٹ بینک کےمطابق کاروبارکےاختتام پرانٹربینک میں ڈالر19 پیسے مہنگا ہوا ۔ انٹربینک میں ڈالر 278.45 روپے سے بڑھ کر 278.64 روپے پر بند ہوا۔جبکہ کاروبارکےاختتام پراُوپن مارکیٹ میں ڈالر 280 روپے پر مستحکم رہا۔
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں تمام دن مثبت رجحان برقرار رہا ۔ ہنڈرڈانڈیکس 356 پوائنٹس کے اضافے سے 78 ہزار 349 پوائنٹس پر بند ہوا ۔ دن بھر مجموعی طور پر 447 کمپنیوں کے شیئرز میں کاروبار ہوا ۔227 کمپنیوں کے شیئرز کی قیمتوں میں اضافہ جبکہ 164 کے شیئرز میں کمی ہوئی ۔
مارکیٹ میں 58 کروڑ 51 لاکھ سے زائد شیئرز کا لین دین ہوا ۔ اسٹاک مارکیٹ میں 20 ارب 24 کروڑ سے زائد مالیت کے شیئرز کے سودے ہوئے ۔مارکیٹ کی بلند ترین سطح 78,513 جبکہ کم ترین سطح 78,017 پوائنٹس رہی ۔
مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں کمی
فروری 16, 2026حکومت نےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا
فروری 16, 2026
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
بجلی ٹیرف میں ریلیف:آئی ایم ایف نےاجازت دیدی
مارچ 27, 2025 -
حکومت اورجماعت اسلامی کےدرمیان معاہدہ طےپاگیا
اگست 9, 2024 -
آئی سی سی نےچیمپئنزٹرافی 2025کےشیڈول کااعلان کردیا
دسمبر 24, 2024
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔














