دیربالا:مکان پرمٹی کاتودہ گرنےسے12افرادجاں بحق

0
38

دیربالا میں مکان پرمٹی کاتودہ گرنےسےخواتین اور بچوں سمیت 12افرادملبےتلےدب کرجاں بحق ہوگئے۔
پولیس کےمطابق دیربالاکےعلاقےپاتراک میں مکان پرمٹی کاتودہ گرنےسےجاں بحق بارہ افرادکاتعلق ایک ہی خاندان سےتھا۔
ریسکیوذرائع کےمطابق حادثےکی اطلاع ملتےہی ریسکیوٹیمیں جائےوقوعہ پرپہنچ گئیں اورامدادی کارروائیاں کرتےہوئےلاشوں کوملبےسےنکال کرہسپتال منتقل کردیاگیا۔
پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں ایک مرد، 9 بچے اور 2 خواتین شامل ہیں۔

Leave a reply