
پاکستان کرکٹ ٹیم کےوکٹ کیپروبلےبازمحمدحارث رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے۔
پاکستانی کھلاڑی نےسوشل میڈیا کے ذریعے اپنے نکاح کا اعلان کیا۔محمد حارث نے اپنے نکاح کا اعلان کرنے کے ساتھ ساتھ نکاح کی تقریب سے چند تصاویر بھی سوشل میڈیا پر شیئر کیں۔
نکاح کی تقریب کی مناسبت سے کھلاڑی نے سفید کرتا پاجامہ اور کوٹ زیب تن کیا ہے۔ سوشل میڈیا پر پوسٹ کے کیپشن میں کھلاڑی نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے اس نعمت پر اللّٰہ تعالیٰ کا شکر ادا کیا ہے۔
سوشل میڈیا پر نکاح کا اعلان کرنے کے بعد ساتھی کھلاڑیوں اور مداحوں کی جانب سے کھلاڑی کے لیے نیک خواہشات اور مبارک باد کا سلسلہ جاری ہے۔
پاک جنوبی افریقہ ٹیسٹ سیریز: ٹرافی کی شاندار رونمائی
اکتوبر 11, 2025جنوبی افریقہ کیخلاف پہلاٹیسٹ:پاکستان نےاسکواڈکااعلان کردیا
اکتوبر 11, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
رواں ہفتےگرمی کی لہر کا زور ٹوٹنے کی پیشگوئی
جون 4, 2024 -
میٹا کاواٹس ایپ گروپس کیلئے ایک اور بہترین فیچر متعارف
نومبر 19, 2024 -
اب اس حکومت سےجان چھڑانی پڑےگی،وزیراعلی علی امین
نومبر 2, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔